QR CodeQR Code

لاہور، شہدا فیسٹیول 2023 میں اسکاؤٹ سلامی کی تصاویر

23 Jan 2023 00:39

شہدا فیسٹیول ٹیم کی جانب سے منعقد ہونیوالے پروگرام میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ نے شہدا فیسٹیول میں شرکت کی اور امامیہ اسکاؤٹس کے دستے نے سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے لاہور میں ماہ جنوری 2022 میں شروع کیے گئے شہدا فیسٹیول کے تسلسل میں اس سال بھی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ شہدا فیسٹیول ٹیم کی جانب سے منعقد ہونیوالے پروگرام میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ نے شہدا فیسٹیول میں شرکت کی اور امامیہ اسکاؤٹس کے دستے نے سلامی دی۔ 


خبر کا کوڈ: 1037080

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1037080/1/لاہور-شہدا-فیسٹیول-2023-میں-اسکاؤٹ-سلامی-کی-تصاویر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com