QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی تنظیم نوء کا اجلاس

15 Jan 2023 15:04

سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر، علامہ حسن رضا ہمدانی سینیئر نائب صدر، سید حسن کاظمی جنرل سیکرٹری، سید حسین زیدی سیکرٹری سیاسیات، شیخ عمران سیکرٹری فلاح و بہبود، رائے ناصر علی رابطہ سیکرٹری اور مظہر عباس جعفری کو سیکرٹری تنظیم سازی منتخب کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ نو منتخب کابینہ کا اعلان مرکزی نائب صدر علامہ احمد اقبال رضوی نے کیا اور نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔ مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، علامہ مبارک موسوی سمیت دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ لاہور میں منعقد خصوصی اجلاس کابینہ کا اعلان ہوا۔ سید علی اکبر کاظمی صوبائی صدر، علامہ حسن رضا ہمدانی سینیئر نائب صدر، سید حسن کاظمی جنرل سیکرٹری، سید حسین زیدی سیکرٹری سیاسیات، شیخ عمران سیکرٹری فلاح و بہبود، رائے ناصر علی رابطہ سیکرٹری اور مظہر عباس جعفری کو سیکرٹری تنظیم سازی منتخب کیا گیا۔
 


خبر کا کوڈ: 1035651

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1035651/1/ایم-ڈبلیو-پنجاب-کی-تنظیم-نوء-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com