QR CodeQR Code

ایم کیو ایم کا احتجاج، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار بھی شریک

11 Jan 2023 23:11

احتجاج میں سینئر سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، پاک سرزمین پارٹی سربراہ مصطفیٰ کمال، پی ایس پی کے صدر انیس احمد قائم خانی، مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین شاہد، ذمہ داران، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے صدارتی خطاب ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی الیکشن کمیشن کراچی کے دفتر کے باہر سندھ سرکار کی متعصبانہ حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینرز، اراکین رابطہ کمیٹی، سینیٹرز قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین، سینئر سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، پاک سرزمین پارٹی سربراہ مصطفیٰ کمال، پی ایس پی کے صدر انیس احمد قائم خانی، مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین شاہد، ذمہ داران، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے صدارتی خطاب ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا۔


خبر کا کوڈ: 1034934

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1034934/1/ایم-کیو-کا-احتجاج-مصطفی-کمال-اور-فاروق-ستار-بھی-شریک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com