QR CodeQR Code

لاہور، یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی

8 Jan 2023 16:18

سیکرٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم، رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ سمیت دیگر رہنماوں نے ریلی میں شرکت کی۔ ر یلی لبرٹی گول چکر سے شروع کی گئی جبکہ ریلی میں سائیکلسٹ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر صابر ابومریم کا کہنا تھا مسئلہ فلسطین صرف اسلامی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی مسئلہ بھی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان، بڈیز سائیکلنگ کلب اور کلین پاکستان گرین پاکستان کی جانب سے لاہور کے لبرٹی چوک میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم،  رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ سمیت دیگر رہنماوں نے ریلی میں شرکت کی۔ ر یلی لبرٹی گول چکر سے شروع کی گئی جبکہ ریلی میں سائیکلسٹ نے بھرپور شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1034384

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1034384/1/لاہور-یکجہتی-فلسطین-سائیکل-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com