QR CodeQR Code

مرکزی امامیہ اسکاوٹ کیمپ، کیمپ فائر

5 Jan 2023 15:26

کیمپ فائر میں اسکاؤٹس کے درمیان اصلاحی خاکوں سمیت مختلف مقابلہ جات منعقد ہوئے اور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں امامیہ چیف اسکاؤٹ نے کیمپ کے شرکاء سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیر اہتمام سکھر میں سالانہ سرمائی مرکزی کیمپ منعقد ہوا۔ معمار ملت کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کیمپ میں اسکاؤٹس کو فرسٹ ایڈ، دوسروں کی امداد، ہائیک، صحت کے اصولوں سمیت بنیادی مہارتوں کی تربیت دی گئی۔ اسکاؤٹ کیمپ کی آخری رات اسکاؤٹس نے کیمپ فائر کا اہتمام کیا۔ کیمپ فائر میں اسکاؤٹس کے درمیان اصلاحی خاکوں سمیت مختلف مقابلہ جات منعقد ہوئے اور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں امامیہ چیف اسکاؤٹ نے کیمپ کے شرکاء سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1033812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1033812/1/مرکزی-امامیہ-اسکاوٹ-کیمپ-فائر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com