QR CodeQR Code

جوالہ نگر فیصل آباد میں شہید سلیمانی کی برسی کا پروگرام

5 Jan 2023 08:45

آئی ایس او کے سابق ڈویژنل ایجوکیشن سیکرٹری فیصل آباد ڈویژن عامر عباس نے پروگرام کے شرکاء سے شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کے بارے میں گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ جوالہ نگر میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ آئی ایس او کے سابق ڈویژنل ایجوکیشن سیکرٹری فیصل آباد ڈویژن عامر عباس نے پروگرام کے شرکاء سے شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کے بارے میں گفتگو کی۔ فاتحہ خانی کی گئی اور آئی ایس او کے طلبہ نے ترانہ پڑھا۔ پروگرام کا اختتام دعاِ امامِ زماں ع سے کیا گیا اور شرکاء میں نیاز تقسیم کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1033762

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1033762/1/جوالہ-نگر-فیصل-آباد-میں-شہید-سلیمانی-کی-برسی-کا-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com