QR CodeQR Code

آئی ایس او جامعہ کراچی کے تحت پری انٹری ٹیسٹ

10 Dec 2022 20:38

طلبہ و طالبات نے پروگرام کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامات تعلیمی میدان میں طلبہ و طالبات کی نشو و نما کا باعث ہیں، لہذا ایسے پروگرامات کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لئے جامعہ کراچی داخلہ ٹیسٹ کی تیاری اور ٹیسٹ پیٹرن کے مطابق امامیہ پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ایک نجی بینکوئٹ میں کیا گیا، پری انٹری ٹیسٹ کے اس پروگرام میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طلبہ و طالبات نے پروگرام کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامات تعلیمی میدان میں طلبہ و طالبات کی نشو و نما کا باعث ہیں، لہذا ایسے پروگرامات کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 1029499

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1029499/1/آئی-ایس-او-جامعہ-کراچی-کے-تحت-پری-انٹری-ٹیسٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com