QR CodeQR Code

لاہور، علامہ صفدر نجفی رح کے مزار پر امامیہ طلبہ کی حاضری

5 Dec 2022 13:14

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے ڈویژنل صدر نے امامیہ طلبہ کیساتھ ان کے مزار پر حاضری دی۔ امامیہ طلبہ نے فاتحہ خوانی کی اور علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المنتظر کے بانی علامہ سید صفدر حسین نجفی مرحوم کی برسی کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے ڈویژنل صدر سید زوہیب حسن نے امامیہ طلبہ کیساتھ ان کے مزار پر حاضری دی۔ امامیہ طلبہ نے فاتحہ خوانی کی اور علامہ صفدر حسین نجفی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 1028591

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1028591/1/لاہور-علامہ-صفدر-نجفی-رح-کے-مزار-پر-امامیہ-طلبہ-کی-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com