QR CodeQR Code

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں علامہ ناظر عباس تقوی کے دورہ جات

4 Sep 2022 16:55

اپنے دورہ جات کے دوران علامہ ناظر عباس تقوی نے جامشورو، کراچی موری، علی آباد، جھنگارہ، سیہون شریف، انگارہ، دادو، پرانوڈیرو، نوابشاہ، گوٹھ میر ند خان رند، گاہی خان، سکرنڈ، بہرام مری، قاضی احمد، دریا خاصخیلی، سانگھڑ، شاہپور چاکر، گوٹ قائم خان، گاؤں دادو سرکانی، ٹنڈوجام، سنجورو، گوٹ غلام محمد جلالنی، گاؤں پنھون تالپور، میرپور خاص سمیت دیگر شہروں اور علاقوں میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے دور دراز علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے اور متاثرین کے لئے مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے ایس یو سی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ جات کے دوران علامہ ناظر عباس تقوی نے جامشورو، کراچی موری، علی آباد، جھنگارہ، سیہون شریف، انگارہ، دادو، پرانوڈیرو، نوابشاہ، گوٹھ میر ند خان رند، گاہی خان، سکرنڈ، بہرام مری، قاضی احمد، دریا خاصخیلی، سانگھڑ، شاہپور چاکر، گوٹ قائم خان، گاؤں دادو سرکانی، ٹنڈوجام، سنجورو، گوٹ غلام محمد جلالنی، گاؤں پنھون تالپور، میرپور خاص سمیت دیگر شہروں اور علاقوں میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان تک امدادی سامان پہنچایا۔


خبر کا کوڈ: 1012737

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1012737/1/سیلاب-سے-متاثرہ-علاقوں-میں-علامہ-ناظر-عباس-تقوی-کے-دورہ-جات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com