QR CodeQR Code

اے ڈی ایم سی کے تحت سندھ میں امدادی سامان تقسیم

1 Sep 2022 00:18

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی خصوصی ہدایت پر سندھ کے ضلع بینظیرآباد اور دولت پور میں مچھر دانیاں، راشن، پانی سمیت دیگر اشیاء سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبے المجلس ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ سیل کی جانب سے ملک بھر میں  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اس مناسبت سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی خصوصی ہدایت پر سندھ کے ضلع بینظیرآباد اور دولت پور میں مچھر دانیاں، راشن، پانی سمیت دیگر اشیاء سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئیں۔ واضح رہے کہ اے ڈی ایم سی کی جانب سے کراچی بھر میں امدادی کیمپس لگائے گئے ہیں جن میں عوام بھرپور انداز میں متاثرین کے لئے امدادی اشیاء جمع کروا رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1012123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1012123/1/اے-ڈی-ایم-سی-کے-تحت-سندھ-میں-امدادی-سامان-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com