ملتان، مجالس عزا میں آئی ایس او کی خدمات
4 Aug 2022 10:28
ملتان کی مرکزی امام بارگاہ کی سیکیورٹی کے لیے ایک سو سے زائد اسکائوٹس نے ڈیوٹی دی، اس موقع پر امامیہ پبلی کیشنز کی جانب سے تعارفی اور ثقافتی اسٹال لگایا گیا، ملتان کی مرکزی مجلس عزاء سے اسسٹنٹ امامیہ چیف اسکائوٹ منظر عباس نے خطاب بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1007435