QR CodeQR Code

مٹیاری، اصغریہ اسٹوڈنٹس کے تحت کربلا شناسی سیمینار

30 Jul 2022 18:48

سیمینار سے سید حسین موسوی، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی تعلیم و تربیت سیکرٹری عاطف مہدی سیال، ڈویژنل صدر محمد حسین الحسینی اور ضلع صدر عرفان علی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے کربلا شناسی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی طرف سے بتاریخ 26 جولائی 2022ء کو کربلا شناسی سیمینار ھالا سٹی میں منعقد کیا گیا، جس میں سید حسین موسوی، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی تعلیم و تربیت سیکرٹری عاطف مہدی سیال، ڈویژنل صدر محمد حسین الحسینی اور ضلع صدر عرفان علی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1006704

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1006704/1/مٹیاری-اصغریہ-اسٹوڈنٹس-کے-تحت-کربلا-شناسی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com