QR CodeQR Code

حیدرآباد، اصغریہ تحریک و اے ایس او کے تحت فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار

30 Jul 2022 18:34

سیمینار سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا غلام رضا سریوال، سید پسند علی رضوی، حسن علی سجادی (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) اور شہزاد رضا (مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان) نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔  اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 34ویں برسیِ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رحمتہ اللّٰہ علیہ کی منابست سے "فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار" کا انعقاد بتاریخ 28 جولائی 2022ء کو مسجد رحمت اللعالمین حیدرآباد میں منعقد کیا گیا، جس سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا غلام رضا سریوال، سید پسند علی رضوی، حسن علی سجادی (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) اور شہزاد رضا (مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان) نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1006702

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1006702/1/حیدرا-باد-اصغریہ-تحریک-اے-ایس-او-کے-تحت-فکر-شہید-حسینی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com