QR CodeQR Code

اسلام آباد، جوان امید پاکستان ورکشاپ

24 Jun 2022 21:19

ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا صفدر علی، مولانا شیخ کاظم اور آغا عیسیٰ امینی نے عقائد اسلامی، احکام اسلامی اور دشمن شناسی کے موضوعات پر گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تربیت کے زیرِاہتمام نوجوان امید پاکستان کے عنوان سے تعلیمی، فکری اور تربیتی ورکشاپ جامعہ الصادق،اسلام آباد میں جاری ہے۔ آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام موسم سرما کی تعطیلات میں کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے منعقد ہونیوالی ورکشاپ کا آغاز اسکاؤٹ سلامی سے ہوا۔ ورکشاپ میں شریک امامیہ طلبہ سے مولانا صفدر علی، مولانا شیخ کاظم اور آغا عیسیٰ امینی نے عقائد اسلامی، احکام اسلامی اور دشمن شناسی کے موضوعات پر گفتگو کی۔ واضح رہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس ورکشاپ میں پاکستان کے مختلف اضلاع سے امامیہ طلبہ شریک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1000916

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1000916/1/اسلام-ا-باد-جوان-امید-پاکستان-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com