QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام محبین ورکشاپ

22 Jun 2022 14:13

امامیہ کالونی یونٹ کے زیراہتمام ورکشاپ میں محبین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں شریک طلبہ کو دینی، تعلیمی اور تنظیموں موضوعات پر علمائے کرام اور آئی ایس او کے سابقین و مسئولین نے دروس دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے زیراہتمام میٹرک تک زیرتعلیم بچوں کیلئے جامع مسجد امامیہ، امامیہ کالونی میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن امامیہ کالونی یونٹ کے زیراہتمام ورکشاپ میں محبین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں شریک طلبہ کو دینی، تعلیمی اور تنظیموں موضوعات پر علمائے کرام اور آئی ایس او کے سابقین و مسئولین نے دروس دیئے۔ آئی ایس او کے زیراہتمام ورکشاپ میں مولانا ارشاد حسین روحانی، مولانا یوسف روحانی اور امامیہ آرگنائزیشن کے مقامی مسئولین نے شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 1000520

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1000520/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-محبین-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com